اردو

urdu

ETV Bharat / state

بیٹی پیدا ہونے کی وجہ سے گھر سے نکالا

ریاست اتراکھنڈ کے رائے پور تھانہ علاقے کے رہنے والی والی خاتون کو بیؒٹی پیدا ہونے کی وجہ سے اس کے سسرال والوں نے گھر سے نکال دیا۔

بیٹی پیدا ہونے کی وجہ سے گھر سے نکالا

By

Published : Jul 25, 2019, 8:48 PM IST

سال 2017 میں بیٹی کے پیدا ہونے کی وجہ سے سسرال والے اس پر ظلم وستم کررہے تھے۔
خاتون نے پولیس پر الزام عائد کیا ہے شکایت درج کرانے کے باوجود پولیس نے اس معاملے میں کوئی کارروائی نہیں کی۔
پولیس کے کارروائی نہیں کرنے کے بعد خاتون نےعدالت سے انصاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خاتون کا الزام ہے کہ پولیس نے اس معاملے میں سسرال والوں کے دباؤ میں آکر نہ ہی گھریلو تشدد کا معاملہ درج کررہی ہے اور نہ ہی جان سے مارنے کی دھمکی پر کوئی کارروائی کررہی ہے۔
خاتون کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ڈھیڑ سالہ بیٹی کو لے کر اپنے والدین کے گھر آگئی ہے اور اب اسے صرف عدالت پر بھروسہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details