اردو

urdu

ETV Bharat / state

اتراکھنڈ میں ڈینگو کا قہر جاری - ڈینگو بخار

ریاست اتراکھنڈ کے اکثر علاقوں میں ڈینگو بخار کی وجہ سے عوام کے ساتھ ساتھ حکومت بھی فکر مند ہے۔

اتراکھنڈ

By

Published : Oct 31, 2019, 9:36 PM IST

ریاست میں تیزی سے پھیل رہے ڈینگو کی وجہ سے لوگ تشویش میں مبتلا ہیں جبکہ ریاستی حکومت نے بھی تمام ہسپتال میں عوام کو بہتر علاج فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

ڈینگو بخار کا قہر، ویڈیو

واضح ہو کہ حالیہ چند دنوں سے اتراکھنڈ کے اکثر علاقے میں لوگ ڈینگو کی زد میں ہیں اس خطرناک بیماری میں مبتلا لوگوں کی بڑھتی تعداد اور اس کی وجہ سے ہونے والی اموات نے مرکزی حکومت کو بھی پریشانیوں میں ڈال دیا ہے۔

اس معاملے میں وزیراعلی تریویندر سنگھ راوت نے تمام سرکاری ہسپتالوں کو بہتر علاج سے متعلق خصوصی حکم نافذ کیے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details