اکھاڑہ کونسل کے 13 اکھاڑوں میں سے ایک نرمل پنچایتی اکھاڑہ بھی ہے، اس کے نام پر ایک فرضی ’’نرمل پنچایتی اکھاڑہ‘‘ قائم کیا گیا ہے اور اصل نرمل پنچایتی اکھاڑہ کی جائداد کو قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی، اس کے بعد اتراکھنڈ، پنجاب اور ملک کے مختلف حصوں کے 11 سنتوں کے خلاف کنکھل پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا ہے۔