اردو

urdu

ETV Bharat / state

'نئے سال کے دن ہنگامہ کرنے والوں پر سخت کاروائی ہوگی'

ادھم سنگھ نگر میں تھرٹی فرسٹ (31) یا نئے سال کے جشن میں شراب پی کر ہنگامہ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائےگا۔

'نئے سال کے دن ہنگامہ کرنے والوں پر سخت کاروائی ہوگی'
'نئے سال کے دن ہنگامہ کرنے والوں پر سخت کاروائی ہوگی'

By

Published : Dec 31, 2019, 11:38 AM IST

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ادھم سنگھ نگر میں نئے سال کے موقع پر پولیس نے ضلع کے تمام تھانوں، ٹریفک پولیس سی پی یو اور پی اے سی تیار کرلی ہے۔

جہاں پولیس نے امن و امان کے قیام کے لئے دن کے دوران تمام علاقوں میں گشت کرے گی۔

'نئے سال کے دن ہنگامہ کرنے والوں پر سخت کاروائی ہوگی'

شہر کے ہر چوراہے اور شام پانچ بجے کے قریب پولیس کی جانب سے خصوصی چیکنگ آپریشن کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: دہلی: 118 برس کی سردی کا ریکارڈ ٹوٹا

واضح رہے کہ اترا کھنڈ میں تھرٹی فرسٹ اور نئے سال کے موقع پر خوشی اور تفریح ​​کے پروگراموں کا انعقاد کیا جاتا ہے، جس میں گذشتہ سال شراب نوشی اور شرابی کے بہت سے واقعہ اور حادثہ بھی سامنے آتے رہے ہیں، اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے اس دفعہ پولیس کی خصوصی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

اس سلسلے میں ایس پی دیویندر پنچا نے بتایا کہ رات 10 بجے سے پورے ضلع میں ہائی الرٹ ہوگا اور پولیس واقعہ اور حادثہ پکدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details