بندوق لے کر ڈانس کرنے کا ویڈیو وائرل - ہریدوار میں ایک شخص نے ہاتھ میں دو بندوق لے کر ڈانس
ریاست اتراکھنڈ کے ہریدوار میں ایک شخص نے ہاتھ میں دو بندوق لے کر ڈانس کیا۔ ویڈیو وائرل ہوگئی۔
شخص نے ہاتھ میں بندوق لے کر ڈانس کیا
حالیہ وائرل ویڈیو میں اتراکھنڈ کے ہریدوار میں ایک شخص اپنے ہاتھ میں 2 بندوقیں اٹھاتے ہوئے رقص کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
ہریدوار کے سرکل افسر (سی او) ابھے سنگھ نے کہا کہ 'ہم ویڈیو کی تصدیق کرائیں گے اور حقائق کی جانچ پڑتال کریں گے۔ ہم مزید قانونی کارروائی کریں گے۔' تاہم پولیس نے اس معاملے میں اپنی تفتیش شروع کر دی ہے۔