اردو

urdu

ETV Bharat / state

اتراکھنڈ میں بارش کا قہر - uttarakhand house collapsed

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع چمولی کے بانجبگڑ گاؤں میں ایک مکان ندی کے بہاؤ میں بہہ گیا، جس میں چھ سے سات افراد کے گم ہونے کے امکان ہیں۔

اتراکھنڈ میں بارش کا قہر۔

By

Published : Aug 12, 2019, 3:24 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 6:21 PM IST

اتراکھنڈ میں چفلاگاڈ اور ننداکنی ندی میں پانی کی سطح بڑھ جانے کی وجہ سے گھاٹ بازار میں تین دکانیں بہہ گئیں۔

اتراکھنڈ میں بارش کا قحر


وہیں ریاست کے وکاس کھنڈ گھاٹ میں بادل کے پھٹنے کی وجہ سے بھاری نقصان ہوا کی اطلاع ملی ہے۔


بانجبگڑ گھاٹ کے موٹر مارگ پر گرنی گاؤں میں زمین کھسکنے کی وجہ سے دو گاڑی اور مکان زمین دوز ہوگئے۔


ریاست کے سبھی متاثر علاقوں میں ریاست کے آبادہ راحت ٹیم(ایس ڈی آر ایف) کی طرف سے ریسکیو آپریشن چلایا جارہا ہے۔

Last Updated : Sep 26, 2019, 6:21 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details