اردو

urdu

ETV Bharat / state

وزیر داخلہ امت شاہ کی اتراکھنڈ میں آمد

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اترا کھنڈ کے رشی کیش ایمس کے کانووکیشن تقریب میں شرکت کے لئے پہونچے۔

By

Published : Mar 14, 2020, 4:45 PM IST

وزیر داخلہ امیت شاہ اتراکھنڈ پہونچے
وزیر داخلہ امیت شاہ اتراکھنڈ پہونچے

وزیر داخلہ امیت شاہ کی میزبانی کے فرائض وزیر اعلی تری وند سنگھ وزیر تعلیم دھن سنگھ راوت، ہیومن ریسورس ڈویلپمینٹ کے ڈاریکٹر ڈاکٹر رمیش پوکڑیال نشانک، انجام دئیے۔

وزیر داخلہ امیت شاہ اتراکھنڈ پہونچے

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اس موقع پر 252 میڈیکل اور نرسنگ طلبا کو اسناد ، میڈلز سے نوازیں گے۔

تقریب کی نوعیت کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ انٹلی جینس اور پولیس اہلکار کو تعنیات کیا گیا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ، ریست کے وزیر اعلی تری وند سنگھ، وزیر تعلیم دھن سنگھ راوت، رکن پارلیمنٹ اجے بھٹ، ہیومن ریسورس کے وزیر رمیش پوکڑیال نشانک کے شمع روشن کے تقریب کا آغاز کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details