ریاست اتراکھنڈ میں کانگریس نے کورونا وائرس سے عام لوگوں کو بچانے کے لئے بیداری مہم چلاتے ہوئے مفت ماسک تقسیم کیے۔
کورونا وائرس چین کے بعد ، بھارت میں دس تک دے چکی ہے۔ جسے لے کر سبھی سیاسی پارٹیاں اور سماج کارکن اسے روکنے کے لیے سر گرم ہیں۔
کورونا وائرس: کانگریس کی جانب سے ماسک تقسیم تو وہیں اتراکھنڈ کی کانگریس پارٹی نے لوگوں کو مفت ماسک تقسیم کی اور اس سے بچاؤ کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔
بھارت میں کورونا وائرس پھیلنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے، کانگریس کارکنان اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر قصبے کاشی پور میں جمع ہوئے اور ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا کہ کورونا وائرس کو روکنے کے لئے ضروری اقدامات کیے جائیں۔
وہیں کانگریس کارکنان نے کورونا وائرس کے متعلق بیداری مہم چلاتے ہوئے لوگوں کو مفت میں ماسک تقسیم کیے۔
کیا۔اور کرونا وائرس سے بچنے کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے آگاہ کیا۔