اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایکزکلیوژیو: آرمی چیف کا گڑھوالی گانے پر رقص - اتراکھنڈ کے پوڑی کے رہنے والے آرمی چیف جنرل وپن راوت

ای ٹی وی بھارت کے پاس ایک ایسا ویڈیو موجود ہے جس میں اتراکھنڈ کے پوڑی کے رہنے والے آرمی چیف جنرل وپن راوت کو ایک مختلف انداز میں دیکھا گیا۔

ایکزکلیوژیو: آرمی چیف کا گڑھوالی گانے پر رقص

By

Published : Nov 20, 2019, 2:58 PM IST

دراصل اس ویڈیو میں فوجی سربراہ جنرل وپن راوت اپنی وردی میں گورکھا ریجمنٹ کے ایک پروگرام میں حصہ لے رہے ہیں۔

ایکزکلیوژیو: آرمی چیف کا گڑھوالی گانے پر رقص

ویڈیو میں جس طرح سے وپن راوت کا انداز نظر آرہا ہے اس سے یہ واضح ہے کہ فوجیوں اور افسران کے ساتھ کسی بھی خاص موقع کو ضائع نہیں ہونے دیتے ہیں، اور شاید اسی وجہ سے گورکھا ریجمنٹ کے اس پروگرام میں وپن راوت گوركھالی گانے پر'گڑھ والی' سٹیپ سے رقص کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details