اردو

urdu

ETV Bharat / state

Yati Narsighanand on population control یتی نرسمہانند کا مظفر نگر کی عدالت کے احاطے میں متنازعہ بیان - رکن پارلیمان اسدالدین اویسی

یتی نرسمہانند سرسوتی نے مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمان اسدالدین اویسی کے بیان پرمتنازع تبصرہ کرتے ہوئے بھارت میں مسلمان کو چھوڑ کر خاندان کی آبادی کون بڑھاتا ہے۔Yati Narsighanand on population control

یتی نرسمہانند کا مظفر نگر کی عدالت کے احاطے میں متنازعہ بیان
یتی نرسمہانند کا مظفر نگر کی عدالت کے احاطے میں متنازعہ بیان

By

Published : Oct 11, 2022, 3:04 PM IST

مظفر نگر: یتی نرسمہانند سرسوتی اکثر و بیشتر متنازع بیان کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں ۔اس مرتبہ انہوں نے خاندانی منصوبہ بندی کو لے کر مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمان اسدالدین اویسی کو ہدف تنقید بنایا ہے ۔Yati Narsighanand on population control

یتی نرسمہانند کا مظفر نگر کی عدالت کے احاطے میں متنازعہ بیان

نرسمہانند سرسوتی نے کہاکہ سب سے زیادہ مسلمان ہیں جو آبادی کو بڑھا رہے ہے ۔ ہمیں کیا معلوم کہ وہ خاندانی منصوبہ کو لے کیا کررہے ہیں ۔ کون جانتا ہے کہ ان کے بچے غبارے پھلانے کے لئے کنڈوم استعمال کر رہے ہیں۔

راجستھان کے جودھ پور اور اعظم گڑھ میں مذہبی پروگرام کے دوران سر تن سے جدا کے نعرے پر نرسمہانند نے کہا کہ جہاں کہیں بھی مسلمانوں کی آبادی ہے،وہاں اس طرح کے نعرے لگائے جاتے ہیں۔پوری دنیا میں ایسے نعرے لگائے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کی جلد ہں ہم محمد صاحب اور گاندھی کے معاملے میں بھی کورٹ میں جائیں گے اور ایک مقدمہ دائر کریں گے۔ ان کے شاگرد سر تن سے جدا کے نعرے لگاتے ہیں ہم دنیا کو ان کی سچائی کے بارے میں بتائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Owaisi Slams BJP & Modi: 'مہنگائی اور بے روزگاری کے ذمہ دار مغل ہیں، پی ایم مودی نہیں'

واضھ رہے کہ ڈا سنا مٹہ کے یتی نرسمہانند سرسوتی 2013 کے مظفر نگر فسادات کی تاریخ پر پیر کی صبح مظفر نگر کے ایم پی ایم ایل اے کورٹ پہنچے تھے، جہاں انہوں نے میڈیا کے سامنے اسد الدین اویسی کے بیان پر جوابی حملہ کیا، جبکہ سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ۔ یادیو کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ملائم سنگھ یادو ایک مقبول رہنما تھے اور وہ اتر پردیش کے چار بار وزیر اعلیٰ رہنے کے ساتھ ساتھ ہندوستان کے بہت بڑے رہنما رہے ۔Yati Narsinghanand Make Controversial Statement On Population Control Policy

ABOUT THE AUTHOR

...view details