اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجنور: کھیت سے خاتون کی لاش برآمد - قاتلوں کی تلاش جاری

گنے کے کھیت میں ایک خاتون کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

بجنور: کھیت میں خاتون کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی
بجنور: کھیت میں خاتون کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی

By

Published : Jul 4, 2020, 9:27 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور کے تھانہ ہلدور کے چوڑیاں کھیڑا علاقے میں گنے کے کھیت میں ایک خاتون کی خون سے لت پت لاش ملی ہے۔ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس موقع پر پہنچی۔

بجنور: کھیت میں خاتون کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے بھیج دیا ہے۔نا معلوم قاتلوں کی تلاش جاری ہے۔پولیس نے قاتلوں کو جلد گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details