ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں کانگریس کمیٹی کے ضلع صدر ونود گمبر کو بنایا گیا، جس کے بعد انہوں نے آج ضلع کی کمیٹی بنائی ہے۔
تو وہیں کانگریس کے کاؤنسلر صدام حسین کو ضلع کے جنرل سیکرٹری بنایا گیا اور ان کے ساتھ ہی تقریباً بارہ لوگوں کو ضلع کانگریس کمیٹی میں ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔