اردو

urdu

ETV Bharat / state

منشیات فروخت گرفتار - منشیات

ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں پولیس نے دو اشخاص کو گرفت میں لیا ہے اور ان کے قبضے سے بڑی مقدار میں نشہ آور اشیاء بر آمد کی ہے۔

منشیات فروخت گرفتار

By

Published : Jul 13, 2019, 7:04 PM IST

تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے میرٹھ کے تھانہ سرور پورے علاقے میں ایس ٹی ایف ایف ٹیم نے دو منشیات اسمگلرز کو گرفتار کیا ہے۔

ملزمین کی شناخت محمد ندیم اور عابد علی نے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ یہ دونوں اتر پردیش اور اڑیسہ کے متعدد اضلاع میں منشیات فروخت کرنے کا کام کرتے تھے۔

پولیس نے انہیں گرفت میں لے کر مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details