اردو

urdu

ETV Bharat / state

کانگریسی رہنما کا چالان کاٹا گیا

کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی گزشتہ روز لکھنؤ میں اسکوٹی سے سابق آئی پی ایس افسر ایس آر داراپوری سے ملنے جا رہی تھیں۔ ٹریفک پولیس نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر اسکوٹی چلانے والے کانگریس کے رکن اسمبلی کا 6100 روپے کا چالانا کاٹا ہے۔

By

Published : Dec 29, 2019, 9:01 PM IST

کانگریس کے رکن اسمبلی کا چالان کاٹا گیا
کانگریس کے رکن اسمبلی کا چالان کاٹا گیا

ٹریفک پولیس نے کانگریس کی رہنما اور جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی کو اسکوٹی سے لے جانے والے کانگریس کے رہنما کا 6100 روپے کا چالان کاٹا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر

دراصل کانگریس کے رکن اسمبلی دھیرج گرجر کے ساتھ اسکوٹی پر سوار ہو کر پرینکا گاندھی سنیچر کی شام کو سابق آئی پی ایس افسر ایس آر داراپوری سے ملنے جا رہی تھیں۔

اس دوران نہ تو کانگریس کے رکن اسمبلی دھیرج گرجر نے ہیلمیٹ پہنا تھا اور نہ پرینکا گاندھی نے، جس کے لیے ان کا چالان کاٹا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details