اردو

urdu

ETV Bharat / state

شوگرمل کےملازمین فاقہ کشی پرمجبور - sugar industry

ریاست اترپردیش میں شوگر ملز کے ملازمین و افسران گذشتہ کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں، حالت یہ ہے کہ مل کے ملازمین فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔

شوگرمل کےملازمین فاقہ کشی پرمجبور

By

Published : Jun 20, 2019, 5:28 PM IST

تفصیل کے مطابق شوگر ملوں میں کام کرنے والے ملازمین کو پانچ ماہ سے اور افسران کو نو ماہ سے تنخواہیں نہیں دی گئی ہیں۔

شوگرمل کےملازمین فاقہ کشی پرمجبور

فیکٹری میں کام کرنے والے ملازمین اس بات پر ناراض ہیں کہ سرکار شوگر پلانٹ میں جدید ٹیکنالوجی پرتو اربوں روپے خرچ کر رہی ہے لیکن انہیں آپریٹ کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں کی ددائیگی کے انکے پاس روپیے تک نھیں ہے۔

قابل ذکر ہے کہ شوگر مل میں کام کرنےوالے ملازمین احتجاج کرنے پرمجبور ہیں۔

یہ ملازمین شوگر مل فیڈریشن کے بینر تلے اپنے مطالبات کے لئے نعرے بلند کر رہے ہیں۔

شوگر فیکٹری کے جنرل منیجر نے کہا کہ تنخواہ کے لئے جاری ہونے والا سرکاری بجٹ ناکافی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details