دکانوں پر خریداروں کی اچھی خاصی بھیڑ نظر آ رہی ہے۔ بھیڑ کے دوران لوگوں نے سوشل ڈسٹینس کو برقراررکھنے کی کوشش کی ۔
وزیراعظم نرندرمودی نے عوام سے 5اپریل کی رات 9بجے گھر کی لائٹ بند کر کے چراغ جلانے کی اپیل کے بعد بازاروں میں اچانک چراغ کی خریداری میں شدت آگئ ہے۔
وزیراعظم کی اپیل پر لوگوں نے خریدے مٹی کے چراغ شہر کا کوئ بھی صرا ہو، لائن پار، بھوڈے کاچوراہا،یا گنج گرہٹی کا خاص بازار ہر طرف چراغ کی خریداری کرتے ہوئے لوگ نظر آرہے ہیں کہیں، کہیں شوشل ڈسٹینسگ پر امل کرتے ہوئے بھی لوگ نظر آرہے ہیں۔
وزیراعظم کی اپیل پر لوگوں نے خریدے مٹی کے چراغ چونکہ بڈی تعداد میں لوگ چراغ کی خریداری کے لئے نکلے ہیں اس لیں چراغ فروخت کرنے والوں کے چہرے پر مسکراہٹ لوٹ آئی ہے!