ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے چرتھوال تھانا علاقے کے گاؤں رونی ہرجی پور سے مخبر کی اطلاع پر غیر قانونی شراب بناتے ہوئے ایک شراب اسمگلروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
مظفر نگر:غیرقانونی شراب اسمگلنگ کے الزام میں ایک گرفتار
ضلع مظفر نگر کے چرتھوال تھانہ علاقے کے گاؤں رونی ہرجی پورسےپولیس نے غیرقانونی شراب اسمگلنگ کے الزام میں ایک گرفتارکرلیا
مظفر نگر:غیرقانونی شراب اسمگلنگ کے الزام میں ایک گرفتار
پولیس کی ایک ہفتے میں یہ پانچویں بڑی کامیابی ہے۔ جن کے قبضے سے پولیس نے غیر قانونی شراب برآمد کی ہے۔
چھاپہ ماری کے دوران پولیس نے شراب اسملگر کے پاس سے 30 لیٹر کچی شراب،1.5 کیلوگرام یوریا برآمد کیا ہے۔ اس کے علاوہ شراب بنانے کا سامان (پلاسٹک کے کین بالٹی ، پائپ وغیرہ) برآمد کیے ہے.شراب سمگلر اپنے گھر میں ہی غیر کنونی شراب بنانے کا کام کرتا تھا۔ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا۔