اردو

urdu

ریاستی نوڈل افسر نے کیا امروہہ کا دورہ

ریاستی حکومت کی جانب سے سنتھل پانڈیان کو نوڈل آفیسر کی حیثیت سے امروہہ بھیجا گیا ہے۔ انہوں نے امروہہ اوراس کے اطراف آئیسولیشن وارڈز کا معائنہ کیا۔

By

Published : Apr 29, 2020, 5:24 PM IST

Published : Apr 29, 2020, 5:24 PM IST

ریاستی نوڈل افسر نے کیا امروہہ کا دورہ
ریاستی نوڈل افسر نے کیا امروہہ کا دورہ

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں ابھی تک کورونا کے 27 مثبت مریض پائے گئے ہیں۔ جس میں 6 کورونا مثبت مریض علاج کے بعد گھر واپس چلے گئے ہیں۔ اب ریاستی حکومت نے سنتھل پانڈیان کو نوڈل آفیسر کی حیثیت سے امروہہ بھیجا ہے۔

ریاستی نوڈل افسر نے کیا امروہہ کا دورہ
نوڈل افسر سینٹھل پاندیان نے حسن پور علاقے کے اجھری قصبے میں بنے کستوربا گاندھی گرلز ہاسٹل کے آئیسولیشن وارڈ کا معائنہ کیا۔ اس آئسولیشن ورڈ میں 41 افراد کو ائسولیٹ کیا گیا ہے۔
ریاستی نوڈل افسر نے کیا امروہہ کا دورہ


نوڈل آفیسر نے ضلع کے ڈی ایم اُمیش مشرا اور دیگر افسران کے ساتھ ائیسولیشن وارڈ کا قریب سے معائنہ کیا۔نوڈل افسر سینٹھل پینڈیاں نے اپنے معائنہ میں سب سہی پایا اور ضروری ہدایت دے کر وہ سے رخصت ہو گئے

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہر ضلع میں نوڈل افسر بھیجے ہیں۔ امروہہ کے نوڈل آفیسر سینتھل پانڈیان نے بھی امروہہ کا دورہ کیا اور ضلعی انتظامیہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details