اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں ریکارڈ 4,069 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 63 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا وائرس کے 4069 نئے مریض
اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 3 لاکھ 96 ہزار 769 افراد مثبت ہو گئے ہیں، جبکہ 5,715 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
صوبے میں اب تک 3 لاکھ 36 ہزار 981 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 44,321
کانپور سے 20,768
پریاگ راج میں 15,714
گورکھپور سے 13,502
غازی آباد سے 12,091
نوئیڈا سے 11,248
بریلی میں 8,514
مراد آباد سے 7,011
علی گڑھ میں 7,078
آگرہ سے 4,754
جونپور سے 4,450
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 5,715 موت ہوئی۔
لکھنؤ میں 700
کانپور شہر میں 649
پریاگ راج میں 274
وارانسی میں 255
گورکھپور میں 246
میرٹھ میں 234
مراد آباد میں 146
بریلی میں 136
آگرہ میں 125
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 52,160 ہیں،
لکھنؤ میں 7,259
کانپور میں 3,410
پریاگ راج میں 2,996
میرٹھ میں 2,435
وارانسی میں 2,065
غازی آباد میں 1,884
بریلی میں 1,651
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔
مزید پڑھیں: