اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں ریکارڈ 6,711 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 66 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اترپردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 85 ہزار 184 ہے۔

لکھنؤ میں 35,202
کانپور نگر میں 18,324
پریاگ راج میں 12,646
گورکھپور میں 11,365
وارانسی میں 9,880
غازی آباد میں 9,820
نوئیڈا میں 9,364
مراد آباد میں 6,191
علی گڑھ میں 5,673
میرٹھ میں 5,645
سہارنپور میں 5,255
بارہ بنکی میں 4,595
جونپور میں 4,135
رام پور میں 4,065
آگرہ میں 3,642
صوبے میں اب تک 2 لاکھ 16 ہزار 901 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 26,046
کانپور سے 13,580
غازی آباد سے 8,151
گورکھپور سے 8,706
نوئیڈا سے 7,612
مراد آباد سے 4,805
جونپور سے 3,575
آگرہ سے 2,769
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 4,112 موت ہوئی۔
کانپور شہر میں 496
لکھنؤ میں 469
وارانسی میں 194
پریاگ راج میں 193
گورکھپور میں 164
میرٹھ میں 154
بریلی میں 127
مراد آباد میں 113
آگرہ میں 111
مزید پڑھیں:
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 64,028 ہیں۔
لکھنؤ میں 8,606
کانپور میں 4,248
پریاگ راج میں 3,535
وارانسی میں 1,932
بریلی میں 1,787
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔