اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا سے 2638 اموات

اترپردیش میں کورونا وائرس کے معاملات تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ اب تک ریاست میں 168198 افراد، کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں جبکہ 2638 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا سے 2638 اموات
اتر پردیش میں کورونا سے 2638 اموات

By

Published : Aug 20, 2020, 1:12 PM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یوپی میں ریکارڈ 5156 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ ریکارڈ 53 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 168198، لکھنؤ میں 19346، کانپور نگر میں 11670، غازی آباد میں 6786، نوئیڈا میں 6700، وارانسی میں 6194، میرٹھ میں 3147، جونپور میں 3161، مراد آباد میں 3330، آگرہ میں 2384، علی گڑھ میں 2857، رام پور میں 2211، بارہ بنکی میں 2366، سہارنپور میں 2379، بستی میں 1998



صوبے میں اب تک 115,227 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 11799، کانپور سے 7071، نوئیڈا سے 5872، غازی آباد سے 5708، گورکھپور سے 3387، جونپور سے 2636، میرٹھ سے 2332، مراد آباد سے 2331، آگرہ سے 1981۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔


کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 2638 موت ہوئی۔ کانپور شہر میں 325، لکھنؤ میں 235، وارانسی میں 131، میرٹھ میں 125، پریاگ راج میں 109، آگرہ میں 104، گورکھپور میں 90، مراد آباد میں 84۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 49,645 ہیں، لکھنؤ میں 6941، کانپور میں 4081، وارانسی میں 2023، پریاگ راج میں 2263۔ بریلی میں 1674۔ س کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔


وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہر روز کورونا ٹسٹینگ بڑھا کر ایک لاکھ 25 ہزار کرنے کا مشورہ دیا ہے تاکہ بیماری پر جلد قابو پا لیا جائے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پبلک پلیس پر کوئی بھی مذہبی یا کلچر پروگرام نہ ہوں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details