میرٹھ:اترپردیش میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بی جے پی نے مظفر نگر کی کھتولی اسمبلی سیٹ دوبارہ جیتنے کے لئے پوری طاقت لگا دی ہے۔ مہم کی کمان سنبھالتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی نے کھتولی میں عام ریلی سے خطاب کیا۔Uttar Pradesh CM Yogi Adityanath Announce Dozens Of Development Projects In Meerut
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج میرٹھ میں 517 کروڑ روپے کی لاگت سے 376 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ اس دوران وزیر اعلیٰ نے سرکاری اسکیموں کے تحت لوگوں کو امداد بھی فراہم کی۔
وزیراعلیٰ یوگی کا میرٹھ کے لئے 517 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا تحفہ وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ نے آج میرٹھ کے وکٹوریہ پارک میں منعقدہ جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار شہری علاقوں میں غریبوں کو گھر دیے جا رہے ہیں۔ ریاست میں دیہی علاقوں میں 45 لاکھ غریبوں کو مکانات دیے گئے۔ شہری علاقوں میں 17 لاکھ گھر دئیے۔ دیہی علاقوں میں 10 لاکھ گھروں کو اس منصوبوں سے جوڑا جا رہا ہے۔
وزیراعلیٰ یوگی کا میرٹھ کے لئے 517 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا تحفہ یہ بھی پڑھیں:Foundation Stone of Projects in Gorakhpur ڈبل انجن کی حکومت بلیٹ ٹرین کی رفتار سے کرارہی ہے ترقیاتی کام، یوگی
انہوں نے کہاکہ پی ایم سیواندھی یوجنا میں بلا سود قرضے دیئے جا رہے ہیں۔ ہر غریب کو حکومت کی فلاحی اسکیموں سے جوڑنے کا کام جاری ہے۔ 15 کروڑ غریبوں کو ہر ماہ ڈبل خوراک کا راشن دیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے میرٹھ میں ریپڈ ریل اور میرٹھ دہلی ایکسپریس وے کا بھی بھی ذکر کیا۔Uttar Pradesh CM Yogi Adityanath Announce Dozens Of Development Projects In Meerut