اردو

urdu

ETV Bharat / state

وزیر اعلیٰ کا بنارس دورہ

قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ وزیر اعلی اپنے بنارس دورہ کے دوران وشو ناتھ کوری ڈور کے تعمیراتی کاموں کا بھی جائزہ لے سکتے ہیں۔

By

Published : Jun 8, 2020, 3:29 PM IST

uttar pradesh chief minister yogi adityanath visit to banaras
وزیراعلیٰ کا بنارس دورہ

ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ کی آج بنارس پہنچنے کی توقع کی جا رہی ہے۔

وزیراعلی بنارس میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کے لیے اسپتال کی سہولیات کا جائزہ لیں گے۔

وزیر اعلی کچھ ہی وقت میں بنارس پہنچیں گے اور یہاں اعلی افسران سے کورونا وائرس کے سلسلے میں میٹنگ کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق زیراعلیٰ زونل اسپتال کبیر چورا اور ای ایس آئی سی اسپتال میں کورونا وائرس مریضوں کے لئے ہونے والی سہولتوں کا جائزہ لیں گے۔ اتہام کوریڈور اور تعمیری کاموں کو بھی جائزہ لے سکتے ہیں

مزید پڑھیں: اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 275 اموات

واضح رہے کہ ضلع انتظامیہ کئی دنوں سے وزیر اعلیٰ کی آمد کی تیاری میں مصروف ہے۔ اس ضمن میں گذشتہ روز کمشنر دیپک اگروال اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوشل راج شرما نے کبیر چورا اور ای ایس آئی سی ہسپتال کا جائزہ لیا تھے-

ABOUT THE AUTHOR

...view details