اردو

urdu

ETV Bharat / state

بریلی میں انتظامیہ مشکل میں! - مِلک پچھوڑا

اترپردیش کے بریلی شہر سے تقریباً 50 کلومیٹر دور نواب گنج تحصیل کے ایک گاؤں مِلک پچھوڑا میں پولیس نے مندر کی تعمیر پر پابندی عائد کر دی ہے۔

بریلی میں انتظامیہ مشکل میں، متعلقہ تصویر

By

Published : Jul 28, 2019, 11:27 AM IST

پولیس نے عدالت کا حوالہ دیتے ہوئے مندر کی تعمیر پر پابندی لگا دی ہے۔

بریلی میں انتظامیہ مشکل میں، متعلقہ ویڈیو

اس کے باوجود یہ معاملہ پولیس اور انتظامیہ کے لیے درد سر بنا ہوا ہے چونکہ اکثریتی فرقے کا دعویٰ ہے کہ یہاں پر 30 برس پرانا مندر ہے اور وہ ساون کے مہینے میں اسے نئی روایت کے تحت بنانا چاہتے ہیں۔

جبکہ اقلیتی فرقہ اس نئی روایت کی مخالفت کر رہا ہے۔ بہرحال پولیس نے نئے مندر کی تعمیر پر پابندی لگا دی ہے لیکن تنازع ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details