اردو

urdu

ETV Bharat / state

انعامی بدمعاش گرفتار - پریاگ راج

یو پی اے ٹی ایس نے 25 ہزار کے انعامی بدمعاش سوربھ شکلا عرف شیبو شکلا کو پریاگ راج سے گرفتار کرلیا ہے۔

انعامی بدمعاش گرفتار

By

Published : Jul 28, 2019, 1:37 PM IST

سوربھ شکلا پر الزام ہے کہ وہ بھارت میں رہ کر پاکستانی ہینڈلر کے اشاروں پر لوگوں کو گمراہ کر کے پیسوں کا ناجائز استعمال کرتا تھا۔

سوربھ شکلا پاکستان کے اپنے ساتھیوں سے فون اور انٹر نیٹ کے ذریعے رابطہ قائم کرتا تھا۔

اس کے علاوہ اس کا کام لوگوں کو جھانسہ دینا، بینک میں اکاؤنٹ کھلوانا، اکاؤنٹ نمبر، اے ٹی ایم کارڈ لے کر ان اکاؤنٹ نمبر سے پاکستانی ہینڈلر کے اشاروں پر پیسہ کو ادھر ادھر بھیجنے کا کام کرتا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details