اردو

urdu

ETV Bharat / state

اردو گیٹ توڑنا ضروری تھا: جیا پردا

اترپردیش کے مرادآباد لوک سبھا 6 اور ضلع رامپور میں تیسرے مرحلے کی ووٹنگ ہو چکی ہے اور اب سبھی امیدواروں کو نتائج آنے کا انتظار ہے لیکن آج بھی امیدواروں کا ایک دوسرے پر الزامات لگانے کا سلسلہ تھم نہیں رہا ہے۔

By

Published : Apr 29, 2019, 10:42 AM IST

jaya parda

رامپور سے بی جے پی امیدوار اور بالی وڈ اداکار جیاپردا سے ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے شاہنواز اختر نے بی جے پی کے ذریعے اردو گیٹ توڑے جانے کے الزام کے تعلق سے سوال کیا۔ اس کے جواب میں جیا پردا نے کہا کہ ' اردو گیٹ کو توڑنا بہت ضروری تھا کیونکہ یہ گیٹ اعظم خان کا گھمنڈ تھا۔'

اردو گیٹ توڑنا ضروری تھا: جیا پردا

ان کا مزید کہنا تھا:'اعظم خان نے غریب اور بے سہارا لوگوں کی زمین پر قبضہ کر کے یونیورسٹی کو بنایا ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details