گرفتار اسمگلر نیاز اور عبد الرشید ضلع کے موہانہ تھانے کے بھگوان پور گاؤں کے رہنے والے ہیں۔
سدھارتھ نگر میں تین اسمگلرز گرفتار - تین اسمگلر
اترپردیش کے ضلع سدھارتھ نگر کی نیپال سے منسلک بین الاقوامی سرحد پر تعینات آرمڈ بارڈر فورس کے جوانوں نے تین اسمگلرز کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے یوریا کھاد کی 41 بوریاں برآمد کی ہیں۔
سدھارتھ نگر میں تین اسمگلر گرفتار
انہوں نے کہا کہ فورس کے جوانوں نے دھنورا سرحد پر ایک ٹیمپو کی تلاشی لی اور اس میں سے یوریا کھاد کی بوریاں ضبط کیں اور ملزم پرماتما شرما کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کھاد کو ٹیمپو سے نیپال لے جا رہا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ پرماتما شرما شہرت گڑھ تھانے کے دھنورا گاؤں کا باشندہ ہے۔ آرمڈ بارڈر فورس نے برآمد کھاد اور تمام اسمگلرز کو محکمہ کسٹم کے حوالے کردیا ہے۔