اتر پردیش کے ضلع ایودھیا کے روہانی تھانہ حلقہ سے نیپال کا شہری سلیم کو ایس ٹی ایف نے گروفتار کیا ہے۔
اے ڈی جی ایس ٹی ایف امیتابھ یش نے صحافیوں کو بتایا کہ سلیم خان اپنی پہچان چھپا کر ایودھیا کے ایک مدرسہ میں بچوں کو تعلیم دے رہا تھا۔
جانکاری کے مطابق سلیم فون سے پاکستان و دوسرے ممالک بات کرتا تھا۔ اس کے پاس سے آدھار نمبر، پاسپورٹ اور بینک اکاؤنٹ پر الگ الگ پیدائش کی تاریخ درج ہے۔ اس نے یہ دستاویز فرضی طریقے سے بنوائے ہیں۔