اردو

urdu

ETV Bharat / state

ووٹنگ بیداری مہم کے لیے 3 بسیں روانہ

ریاست اترپردیش کے چیف الیکشن آفیسر ایل وینکٹیشور نے عام انتخابات میں ووٹنگ کے تئیں بیداری مہم کے لیے لکھنؤ سے تین بسیں روانہ کی۔

ووٹنگ بیداری مہم کے لیے 3 بسیں روانہ

By

Published : Apr 1, 2019, 9:23 PM IST

رواں ماہ 11 اپریل سے شروع ہونے والی ووٹنگ کے لیے زیادہ سے زیادہ تعداد میں عوام اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کریں

متعلقہ ویڈیو

اسی کے مد نظر چیف الیکشن آفیسر ایل وینکٹیشور نے 3 بسیں روانہ کی۔

بتایا جا رہا ہے کہ کل سے یہ بسیں اپنے مہم کے لئے سبھی اضلاع کا دورہ کریں گی، یہ بسیں جس ضلع میں جائیگی، وہاں پر مختلف طریقے سے ووٹنگ بیداری کے لئے پروگرام بھی منعقد کیے جائیں گے۔ اس میں اسکاؤٹ گائیڈ، این سی سی اور دیگر تنظیمیں شامل ہوں گی۔

اترپردیش الیکشن کمیشن پچھلے عام انتخابات میں محض دو بس ہی ووٹنگ بیداری کے لئے روانہ کیا تھا، تاہم اس بار تین بسیں روانہ کی گئیں ہیں، تاکہ آسانی سے سبھی اضلاع میں جایا جاسکے اور عوام کو اپنے ووٹ کے بارے میں بیدار کیا جا سکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details