ایڈیشنل چیف سکریٹری اونیش کمار اوستھی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس سے قبل 25 افراد کی گرفتار کیا گیا تھا۔
چار دن میں پی ایف آئی کے 108 اراکین کی گرفتاری
اترپردیش میں پولیس نے گزشتہ چار دنوں میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے 108 اراکین کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
چار دن میں پی ایف آئی کے 108 اراکین کی گرفتاری
انہوں نے کہا کہ 'یہ آغاز ہے ہم تنظیم کی جڑیں پکڑ لیں گے۔ ہم مرکزی ایجنسیز سے رابطے میں ہیں اور ان کے ساتھ تمام تر معلومات شیئر کر رہے ہیں۔'
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:00 AM IST