اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجلی سبسڈی ختم کرنے کے خلاف بنکروں کا اجلاس - ایک اجلاس عام کا انعقاد کیا گیا

اترپردیش کے مئو ضلع میں بنکروں کی بجلی سبسڈی ختم کئے جانے کے خلاف ایک اجلاس عام کا اہتمام کیا گیا. اس موقع پر مئو کے علاوہ اعظم گڑھ اور غازی پور کے بنکر نمائندے بھی شامل ہوئے۔

بجلی سبسڈی ختم کئے جانے کے خلاف بنکروں کا اجلاس
بجلی سبسڈی ختم کئے جانے کے خلاف بنکروں کا اجلاس

By

Published : Dec 15, 2019, 10:28 PM IST

بجلی سبسڈی ختم کئے جانے کے خلاف بنکروں کا اجلاس

اجلاس میں اترپردیش حکومت کے بنکروں کو عام صارف کی طرح میٹر سسٹم سے بجلی کنیکشن دینے فیصلے کو فوری طور واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔ بنکر رہنماؤں نے یوگی حکومت کے فیصلے کو بنکروں کے لئے روزگار کی تباہی والا بتایا.

بنکروں کو سال 2006 سے فلیٹ ریٹ پر بجلی دی جا رہی ہے. لیکن گزشتہ 4 دسمبر سے بنکروں کو میٹر کے ساتھ کنکشن لینا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details