اردو

urdu

ETV Bharat / state

Duplicate Certificate of UP Madarsa Board: یوپی مدرسہ تعلیمی بورڈ نے ڈپلیکیٹ سند کو آن لائن کر دیا - اترپردیش کی خبریں

اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع کے اقلیتی بہبود افسر District Minority Welfare Officer بالیندو دیویدی نے بتایا کہ اب تک ڈپلیکیٹ سند یا مارکشیٹ کے لیے دستی درخواست دینی پڑتی تھی۔ اس میں طالب علم کا وقت تو ضائع ہوتا ہی تھا، ساتھ ہی انہیں دوڑنا بھی کافی پڑتا تھا۔ اس کے علاوہ بدنظمی اور بدعنوانی کے امکانات بھی رہتے تھے۔ نئے عمل کے تحت طالب علم کو مدرسے کی ویب سائٹ پر لاگ ان کرنے کے بعد 100 روپے کی فیس دینی ہوگی، اس کے بعد تمام کام آن لائن خود بہ خود ہی ہوں گے۔ Duplicate Certificate of UP Madarsa Board

یوپی مدرسہ تعلیمی بورڈ نے ڈپلیکیٹ سند کو آن لائن کردیا
یوپی مدرسہ تعلیمی بورڈ نے ڈپلیکیٹ سند کو آن لائن کردیا

By

Published : Jan 20, 2022, 4:13 PM IST

یوپی مدرسہ تعلیمی بورڈ UP Madarasa Board for Education نے اپنے طلباء کو بڑی سہولت دی ہے۔ اس کے تحت مدارس طلباء کی ڈپلیکیٹ سند اور مارکشیٹ بنانے کے عمل کو آسان کر دیا گیا ہے۔

یوپی مدرسہ تعلیمی بورڈ نے ڈپلیکیٹ سند کو آن لائن کردیا

مدارس طلباء اب یوپی ثانوی تعلیمی بورڈ کی مانند اپنا ڈپلیکیٹ سند اور مارکشیٹ بنوا سکیں گے۔ اس کے لئے انہیں اب آن لائن درخواست کرنی ہوگی۔ یہ عمل آسان ہونے کے ساتھ تمام معنی میں پہلے سے بہتر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:Karnataka PFI on Hijab Controversy: 'کالجز بچوں کی تعلیم پر دھیان دیں نہ کہ ان کے حجاب پر'

اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع کے اقلیتی بہبود افسر بالیندو دیویدی نے بتایا کہ اب تک ڈپلیکیٹ سند یا مارکشیٹ کے لئے دستی درخواست دینی پڑتی تھی۔ اس میں طالب علم کا وقت تو ضائع ہوتا ہی تھا۔ ساتھ ہی انہیں دوڑنا بھی کافی پڑتا تھا۔ اس کے علاوہ بدنظمی اور بدعنوانی کے امکانات بھی رہتے تھے۔ نئے عمل کے تحت طالب علم کو مدرسے پر لاگ ان کرنے کے بعد 100 روپیے کی فیس دینی ہوگی اس کے بعد تمام کام آن لائن خود بہ خود ہی ہوں All Work will be Done Online Automatically گے۔

بعد میں ڈپلیکیٹ سند یا مارکشیٹ مدرسہ بورڈ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا جائے گا۔ جہاں سے طالب علم ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ اس مکمل عمل سے حاصل سند یا مارکشیٹ تصدیق بھی قبل سے بہتر ہو سکے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details