اردو

urdu

ETV Bharat / state

یو پی بورڈ کے نتائج کا اعلان آج - مدھیامک شکچھا پریشد

اتر پردیش مدھیامک شکچھا پریشد(یو پی ایم ایس پی) آج دسویں اور بارہویں درجہ کے امتحانات کا اعلان کرے گی۔

یو پی بورڈ کے نتائج کا اعلان آج

By

Published : Apr 27, 2019, 11:00 AM IST


حکام کا کہنا ہے کہ پریس کانفرنس کے ذریعے ریزلٹ کا فیصد اور ممتاز نمبرات سے کامیاب ہونے والے طلبہ کی فہرست بھی جاری کی جائے گی۔

نتائج کے اعلان کے بعد طلبہ اپنے ریزلٹ ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

سائنس اسٹرین کے بارہویں درجہ کے طلبہ کا جے ای ای (مین) نتائج کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا، جبکہ دوسرا جے ای ای کا ریزلٹ 30 اپریل سے قبل جاری کیا جائے گا۔
قابل کر ہے کہ نیشنل میڈیک انٹرنس ایگزام، این ای ای ٹی 5 مئی کو متوقع ہے، جبکہ ایڈمٹ کارڈ جاری کردیا گیا ہے۔

آج کے پریس کانفرنس میں طلبہ کے لیے ریزلٹ کی تصحیح کا بھی اعلان کیا جائے گا، اسی طریقے سے اضافی امتحانات کی تاریخوں کا بھی اعلان کیا جائےگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details