اردو

urdu

ETV Bharat / state

چودھری آصف علی میموریل نیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

بارہ بنکی میں پہلے نیشنل کرکیٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ہو گیا ہے. چودھری آصف علی کی بیاد ہونے والے اس نیشنل کرکیٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح سابق ریاستی وزیر اروند سنگھ گوپ نے کیا

By

Published : Feb 22, 2020, 6:42 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:11 AM IST

چودھری آصف علی میموریل نیشنل کرکیٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح
چودھری آصف علی میموریل نیشنل کرکیٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

اترپردیش کےبارہ بنکی کے کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں خراب موسم کے باوجود تمام تیاریاں وقت پر مکمل کر لی گئیں۔

بارہ بنکی کے اس اسٹیڈیم میں اب تک کا یہ پہلا نیشنل ٹورنامنٹ تھا، لیکن اس کے باوجود کھلاڑیوں کو یہاں کا ماحول کافی پسند آیا۔

چودھری آصف علی میموریل نیشنل کرکیٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح


قابل غور ہے کہ چودھری آصف علی بارہ بنکی کے بڑے کھلاڑیوں میں سے تھے. وہ عمر بھر یو پی سی سی اے سے منسلک رہے۔

وہ 23 برس تک ہوپی سی سی اے کے جوائینٹ سکریٹری رہے. 2003 میں جس وقت ان کا انتقال ہوا ۔ اس وقت بھی وہ اسی عہدے پر تھے۔

ان کی بیاد یہ 13 واں کرکیٹ ٹورنامنٹ ہے اب تک یہ ٹورنامنٹ اسٹیٹ لیول کا ہوتا تھا۔ اس دفعہ سے یہ نیشنل لیول پر ہو رہا ہے۔

اس ٹورنامنٹ کو لیکر جس قدر لوگوں میں جوش ہے. اس سے ٹورنامنٹ کے کنوینرس کو امید ہے کہ اب یہاں سے بھی انٹرنیشنل کرکیٹر نکلیں گے.

ٹورنامنٹ کو لیکر لوگوں میں کافی جوش دیکھا گیا. پہلا میچ لکھنؤ اور غازیہ آباد کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا.


Last Updated : Mar 2, 2020, 5:11 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details