اردو

urdu

ETV Bharat / state

دیا کی فروخت میں اضافہ

وزیراعظم نریندر مودی نے کووڈ-19 سے جنگ کے لئے اتوار کی رات 9 بجے لائیٹ بجھا کر 9 منٹ کے لئے گھروں کو روشن کرنے کی اپیل کی ہے تو ایسے میں دیا کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے

By

Published : Apr 5, 2020, 2:49 PM IST

دیا کی فروخت میں اضافہ
دیا کی فروخت میں اضافہ

بھارتیہ ثقافت میں دیا کا اہم مقام ہے۔ ہر خوشی کے کام کا آغاز دیا جلا کر ہی کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے جب ملک کے ویسے تو وزیراعظم نے روشنی کے متعدد متبادل بتائیں ہیں۔

دیا کی فروخت میں اضافہ

لیکن زیادہ تر افراد کی دیا ہی پہلی پسند ہے ۔ اس لئے وہ دیا خرید رہے ہیں ۔ دیا کی فروخت میں اضافہ ہونے کے سبب کاروباریوں کو کا فی فائدہ پہنچ رہا ہے۔

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں کمہاروں نے وزیراعظم کی اپیل کے پیش نظر خصوصی دکان لگائی ہیں۔ ان دوکانوں پر صبح سے ہی لوگ دیا خرید رہے ہیں۔

دیا کی فروخت میں اضافہ

ویسے تو کمہاروں کے یہاں سے روز دیا کا فروخت ہوتی ہے، لیکن وزیراعظم کی اپیل پر عمل کرنے کے لئے دیا کی فروخت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

زیادہ تر لوگوں کا ماننا یہ ہے کہ دیا جلانے سےکورونا وائرس کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ اس لئے زیادہ تر لوگ اپنے اپنے گھروں کو روشن کرنے کے لئے دیا خرید رہے ہیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details