جنوری سے ہی سمارٹ سٹی منصوبے کے تحت علیگڑھ میں سینٹر پوائنٹ، کیلانگر، میرس روڈ، دودھ پور سمیت مختلف مقامات پر میں ناجائز قبضہ ہٹاؤ مہم کی شروعات ہوئی تھی، جس پر انتظامیہ نے فیصلہ لیا کہ ان مقامات پر دوبارہ قبضہ نہ ہو اس لیے نالہ تعمیر کردیے گئے، جس کی تعمیر کے لیے ٹینڈر نکلے تھے۔
حکومت کا علیگڑھ کو سمارٹ سٹی بنانے کا خواب
حکومت کا علیگڑھ کو سمارٹ سٹی بنانے کا خواب کیا نالے کی تعمیر میں ناقص اشیا کے استعمال سے مکمل ہوگایا۔۔۔
حکومت کا علیگڑھ کو سمارٹ سٹی بنانے کا خواب
ان چوراہوں پر زیر تعمیر نالے کے کام میں ناقص اشیاء کا استعمال کیا جارہا ہے، اور ہاتھ کے دھکے سے نالے ٹوٹ جارہے ہیں، جبکہ ٹھیکیدار اپنی مرضی سے نالوں کی لمبائی چوڑائی کا تعین کررہے ہیں۔