اردو

urdu

ETV Bharat / state

اناؤ ریپ متاثرہ کی حالت نازک - Unnao

ریاست اترپردیش کے شہر رائے بریلی میں گذشتہ اتوار کو سڑک حادثے میں زخمی ہونے والی اناؤ ریپ کی متاثرہ اور ان کے وکیل کی حالت اب بھی نازک بنی ہوئی ہے۔

اناؤ عصمت دری متاثرہ کی حالت نازک

By

Published : Aug 2, 2019, 7:52 PM IST

کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر سندیپ تیواری نے آج بتایا کہ ریپ متاثرہ اب بھی وینٹی لیٹر پر ہے جبکہ زخمی ایڈوکیٹ کو ٹیوب کے ذریعے آکسیجن دی جا رہی ہے۔
ڈاکٹر نے بتایا کہ متاثرہ کو جمعرات کی رات کچھ وقت کے لیے ٹیوب سے آکسیجن دی گئی تھی لیکن حالت بگڑنے پر اسے دوبارہ وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔ متاثرہ کو ہلکا بخار بھی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details