یہ حکم جسٹس وکاس کنور سریواستو کے سنگل ممبر بینچ نے دیا ہے۔ درخواست گزار کے خلاف اناؤ کوتوالی میں آئی پی سی کی دفعہ 420، 467، 468، 471 اور 120 بی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
اناؤ ریپ کیس: متاثرہ کے چچا کو ہائی کورٹ سے ضمانت ملی - ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
اترپردیش کے الہ آباد ہائی کورٹ کے لکھنؤ بینچ نے اناؤ ریپ کیس متاثرہ کے چاچا کو دھوکہ دہی کے معاملے میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
اناؤ ریپ کیس: متاثرہ کے چاچا کو ہائی کورٹ سے ضمانت ملی
جس میں یہ الزام لگایا گیا تھا کہ 'انہوں نے قتل کی کوشش کے ایک کیس میں اناؤ کی عدالت کی جعلی آرڈر کاپی بنائی ہے۔