اردو

urdu

ETV Bharat / state

پولیس انتظامیہ کی انوکھی مہم - پولیس انتظامیہ کی انوکھی مہم

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں پولیس انتظامیہ کی جانب ہیلمیٹ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کو گلاب کا پھول تحفے میں پیش کیا گیا۔

پولیس انتظامیہ کی انوکھی مہم

By

Published : Jul 8, 2019, 5:29 PM IST

ضلع بارہ بنکی کے اے ایس پی ، آر ایس گوتم نے کہا کہ لوگوں کو ہیلمیٹ پہننے کے لیے بیدار کیا جارہا ہے تاکہ وہ قانون پر عمل کرے۔ اور جو لوگ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کرتے ہیں ان پر کاروائی کی جاسکے۔

پولیس انتظامیہ کی انوکھی مہم

بارہ بنکی کے پی ٹی او اوما شنکر مشرا کا کہنا ہے کہ ہم پیٹرول پمپ پر جاکر کہہ رہے ہیں کہ جو ہیلمیٹ نہ پہنے انہیں پیٹرول نہ دیا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details