ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں فساد 2013 کے معاملے میں ، مرکزی وزیر اور مظفر نگر کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر سنجیو بالیان اور بی جے پی کے متعدد رہنما کورٹ میں پیش ہوئے۔
31 اگست 2013 کو مظفر نگار کے، تھانہ سکھیڈا کے علاقے نگلا منڈور میں پنچایت میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور اشتعال انگیز تقریر کے لیے عدالت میں پیش ہوئے۔