مولانا کلب جواد فینس ایسوسی ایشن Maulana Kalbe Jawad Fans Association کی جانب سے وسیم رضوی خلاف چلائی جا رہی مہم کے تحت مولانا کلب جواد کا گرم جوشی سے خیر مقدم کیا گیا۔ مولانا کلب جواد نے کہا کہ اکابرین کی لاپرواہی سے اوقاف کی لاکھوں کروڑوں کی جائیداد ضائع ہوگئی ہے۔
Kalbe Jawad on Waqf Property: 'علما کو اوقاف کی جائیداد میں بدعنوانی کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے' - وقف جائیداد پرمولانا کلب جواد کا بیان
شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد Maulana Kalbe Jawad کا کانپور میں استقبال کیا گیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہا کہ وقف کی جائیدار میں ہورہی بدعنوانی کے خلاف علما کو آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔
شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد
کانپور میں مولانا کلب جواد نے ایک جلسہ میں کہا کہ اوقاف کی جائیدادیں میں بدعنوانی کے خلاف علماء کرام کو تحریک چلانے کی ضروت ہے۔
انہوں نے کہا کہ کروڑوں کی جائیدادیں برباد ہوگئیں لیکن بقیہ جائیدادوں کو بچانے کی ضرورت ہے تاکہ اس سے مسلمانوں کو فائدہ مل سکے۔
TAGGED:
corruption in waqf property