پولیس کے مطابق سینی علاقے کے دھمال مجرا لودھن کا پورا باشندہ سشیل کمار صبح گھر سے کسی بات سے ناراض ہوکر نکلا تھا۔ اجوا گاؤں کے نزدیک اس نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی۔
دو افراد نے خودکشی کی - پولیس
ریاست اترپردیش کے ضلع کوشامبی میں جمعرات کو دو الگ الگ علاقوں میں ایک خاتون سمیت دو لوگوں نے خودکشی کرلی۔
فائل فوٹو
دوسرے حادثے میں کوکھراج علاقے کا ہے۔ بھواری قصبہ کے خلیل آباد محلے کی مینا دیوی(25) اپنے ماں کے ساتھ رہتی تھی۔ صبح بھرواری ریلوے اسٹیشن کے پاس ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 9:23 PM IST