پولیس کی سختی سے کافی حد تک قابو پایا گیا ، پھر بھی اس طرح کی نشہ آور اشیاء کی فروخت جاری ہے۔
نوئیڈا: دو منشیات فروش گرفتار - نوئیڈا کی خبریں
نوئیڈا میں چرس اور گانجہ کا کا کاروبار خاموشی سے جڑیں پھیلا رہا ہے۔
نوئیڈا: دو منشیات فروش گرفتار
سیکٹر 58 پولیس کو اس وقت کامیابی ہاتھ لگی جب سیکٹر 62 سے دو گانجہ فروشوں کو گرفتار کیا۔
نوئیڈا پولیس نے نئی دہلی کے آر کے پورم کے گرجیت سنگھ ولد بلویندر سنگھ بیر سرائے ،ار کے پورم اور ابھینو ولد یوگیش بیر سرائے آر کے پورم کو 500 گرام گانجہ کے ساتھ گرفتار کیا۔