اردو

urdu

ETV Bharat / state

خاندانی منصوبہ بندی کی کاؤنسلنگ کے لیے تربیت - اے این ایم کو تعریفی اسناد بھی دی گئیں

نوئیڈا میں ایک روزہ تربیتی پروگرام میں شریک ایگزیکٹو نرس دائی (اے این ایم) کو خاندانی منصوبہ بندی کے لیے تربیت دی گئی۔

training for family planning counseling in noida uttar pradesh
خاندانی منصوبہ بندی کی کاؤنسلنگ کے لیے تربیت

By

Published : Nov 26, 2020, 7:48 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں آج نیشنل ہیلتھ مشن فیملی ویلفیئر پروگرام کے تحت کمیونٹی ہیلتھ سینٹر بھنگیل میں 'کاؤنسلنگ ٹریننگ فار سروس پرووائڈر' پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

اے این ایم کو تعریفی اسناد بھی دی گئیں

ایک روزہ تربیتی پروگرام میں شریک ایگزیکٹو نرس دائی (اے این ایم) کو خاندانی منصوبہ بندی کے لیے تربیت دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: شدید ٹھنڈ میں کسانوں پر پانی کی بوچھار بےحد نا انصافی :راہل

خاندانی منصوبہ بندی کی کاؤنسلنگ کے لیے تربیت

اس موقع پر اے این ایم کو تعریفی اسناد بھی دی گئیں۔ اس موقع پر چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر دیپک اوہری نے کہا کہ خاندانی منصوبہ بندی کی کاؤنسلنگ کے لیے سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہمیں جوڑے سے کب اور کس وقت مشورہ کرنا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے رورل ہیلتھ سینی ٹیشن اینڈ نیوٹریشن ڈے کو مناسب قرار دیا۔

خاندانی منصوبہ بندی کی کاؤنسلنگ کے لیے تربیت

تربیتی پروگرام میں 31 اے این ایم نے حصہ لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details