اردو

urdu

ETV Bharat / state

اعظم گڑھ: تین افراد میں کورونا کی تصدیق - اعظم گڑھ میں کورونا کی تصدیق

ضلع انتظامیہ نے کل 16 افراد کے جانچ نمونے 'کنگ جارج میڈیکل کالج لکھنؤ' کو بھیجے تھے جن میں سے آج تین مریضوں کی جانچ رپورٹ پازیٹیو پائی گئی ہے۔

اعظم گڑھ میں تین لوگوں میں کورونا کی تصدیق
اعظم گڑھ میں تین لوگوں میں کورونا کی تصدیق

By

Published : Apr 3, 2020, 10:19 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے نظام الدین مرکز کے بعد پورے ملک میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

وہیں ریاست اتر پردیش کے اعظم گڑھ میں بڑی تعداد میں مرکز سے لوٹے لوگوں کی جانچ کرائی گئی ہے۔

اعظم گڑھ: تین افراد میں کورونا کی تصدیق

ضلع انتظامیہ نے کل 16 افراد کی جانچ 'کنگ جارج میڈیکل کالج لکھنؤ' کو بھیجی گئی تھی جس میں سے آج تین مریضوں کی جانچ پازیٹیو پائی گئی ہے۔'

انتظامیہ نے اس معاملے میں سمیع اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔

علاقے کے 16 لوگوں کی رپورٹ میڈیکل کالج بھیجی گئی تھی ان میں تین لوگ پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ ان سبھی لوگوں کو اعظم گڑھ علاقہ کے چکرپان پور میڈیکل کالج میں آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ یہ سبھی لوگ غازی آباد، آندھرپردیش اور تلنگانہ کے رہنے والے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details