اٹاوہ کے سینئر پولیس افسر سنتوش کمار مشرا نے آج یہاں بتایا کہ 'سول لائن تھانے میں دفعہ 504 اور 506 کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔'
چوہان نے بتایا کہ 'قتل کی دھمکی دینے والے نے سپاری کے طور پر بڑی رقم ملنے کا بھی اندیشہ ظاہرکیا ہے۔'

انہوں نے بتایا کہ 'وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے حکم پر ان کی سکیورٹی کے لیے ایک گنر بھی مہیا کرایا گیاہے۔'
ان کا ماننا ہے کہ دھمکی دلوانے میں زمین مافیاؤں کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔ موبائل فون پر دھمکی دینے والے نے براہ براست گولی مارنے کی دھمکی دی ہے۔ دھمکی ملنےکے بعدسابق رکن اسمبلی کے اہل خانہ دہشت میں ہیں۔
سابق رکن اسمبلی مانتے ہیں کہ شاید کسی نے ان کے قتل کی سپاری دی ہوئی ہے۔ ان کی کسی سے کوئی رنجش نہیں ہے اور نہ ہی کسی سے کوئی بھی تنازعہ ہے۔