نوئیڈا فزیکل ایجوکیشن کالج کی والی بال ٹیم Volleyball Team of Noida Physical Education College میں سواتی، نشو چودھری، انجلی گپتا، ونیتا، نینا دیوی، کومل پانڈے، بھاونا، دیپا مینا، کومل یادو، درشتی اور کوچ انجلی پونیا منیجر راکیش یادو نے حصہ لیا۔
بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی انجلی گپتا، چودھری اور نینا دیوی کو یونیورسٹی کی ٹیم میں منتخب کر لیا گیا ہے۔