جمعیت علماء ہند کانپور کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی 'رجبی گراونڈ پریڈ کانپور' میں اجلاس معراج النبیﷺ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک کے مختلف شہروں سے آئے علمائے کرام نے شرکت کی Conference Begins at Rajabi Ground Parade Kanpur۔
علمائے کرام سماج کی ان چھوٹی چھوٹی برائیوں کو جو سماج میں بالکل عام ہوگئی ہے اور معیوب نہیں سمجھی جا رہی ہے ان برائیوں پر خصوصی توجہ دے کر مسلم سماج کی اصلاح کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اسی پس منظر میں علمائے کرام نے جلسے کے افتتاح کے دن تقاریر کیں۔