ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ایک نوجوان خاتون سے شادی کا وعدہ کرکے جنسی زیادتی کی گئی اور لڑکی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی۔
مرادآباد: شادی کا وعدہ کرکے جنسی زیادتی - police
مرادآباد میں شادی کا وعدہ کر کے لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معامہ سامنے آیا ہے نیز لڑکے نے متاثرہ کی تصویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی۔
شادی کا وعدہ کرکے جسمانی ہوس کا شکار بنایا گیا
متاثرہ نے معاملہ کی شکایت مقامی پولیس اسٹیشن میں درج کرائی ہے، پولیس نے معاملہ کو درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزم ہنوز فرار ہیں اور انہیں سرگرمی تلاش کیا جا رہا ہے۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 2:36 AM IST