گریٹر نوئیڈا میٹرو خدمات 9 جون سے شروع ہوں گی۔ تاہم کورونا وائرس کے پیش نظر میٹرو ٹرین صبح 7:00 بجے سے شام 8:00 بجے تک چلے گی۔ ہفتہ اور اتوار کو خدمات مکمل طور پر بند رہیں گی۔
اس کے ساتھ ہی ٹرینوں کی فریکوینسی بھی تبدیل کردی گئی ہے۔ اب میٹرو سروس پیک اوقات کے دوران 15 منٹ پر دستیاب ہوگی۔ جبکہ دیگر اوقات میں میٹرو30 منٹ پر دستیاب ہوگی۔